ابنا: مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کا آج تہران میں تشییع جنازہ کیا گیا اور اس کے بعد آپ کے جسد خاکی کو قم منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی تدفین کے مراسم انجام دئے گئے۔

14 مارچ 2018 - 17:00